مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کانگو ميں وہابی اور صہیونی دہشت گردوں سےمنسلک ملیشیا نے 15 افراد کو قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابی اور صہیونی دہشت گردوں نے کانگو کے مشرق میں مباؤ گاؤں میں 15 افراد کو بے رحمانہ طور پر ہلاک کردیا ہے۔
کانگو ميں وہابی اور صہیونی دہشت گردوں سےمنسلک ملیشیا نے 15 افراد کو قتل کردیا ہے۔
News ID 1895457
آپ کا تبصرہ